الرئيسية تعرف على الإسلام اسلام ہی انسانیت کاحل ہے (اردو)

اسلام ہی انسانیت کاحل ہے (اردو)

قراءة الكتاب
عرض المحتوى باللغة العربية

اسلام ہی انسانیت کاحل ہے (اردو)

اللغة: اردو
إعداد: وصی اللہ بن محمد عباس
نبذة مختصرة:
یہ رسالہ بنام\”اسلام ہی انسانیت کا حل\”دراصل ہندوستان میں ایک کانفرنس میں کی گئی ایک تقریرتھی جوکئی سالوں کے بعد کتابی شکل میں پیش کی جارہی ہے-اسے شیخ فضل الرحمن عنایت اللہ نے ترتیب دیا ہے –اس کتاب میں دین اسلام کو ایک آفاقی دین قراردے کریہ ثابت کیا گیا ہے دنیا میں امن وشانتی اورتمام پریشانیوں کا حل صرف مذہب اسلام میں ہی ہے.