ہوم پیج Know about Islam اسلام ہی انسانیت کاحل ہے (اردو)

اسلام ہی انسانیت کاحل ہے (اردو)

Read Book
دیکھیں عربی مواد

اسلام ہی انسانیت کاحل ہے (اردو)

Language: اردو
سیٹنگ: وصی اللہ بن محمد عباس
مختصر تعارف:
یہ رسالہ بنام\”اسلام ہی انسانیت کا حل\”دراصل ہندوستان میں ایک کانفرنس میں کی گئی ایک تقریرتھی جوکئی سالوں کے بعد کتابی شکل میں پیش کی جارہی ہے-اسے شیخ فضل الرحمن عنایت اللہ نے ترتیب دیا ہے –اس کتاب میں دین اسلام کو ایک آفاقی دین قراردے کریہ ثابت کیا گیا ہے دنیا میں امن وشانتی اورتمام پریشانیوں کا حل صرف مذہب اسلام میں ہی ہے.